چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ہنگامی ریلیف: نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے احکامات پر خیمے، فوڈ پیکس اور ہیٹرز کی فراہمی

نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس(ر) یار محمد کے احکامات کے مطابق چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے گلگت بلتستان ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے ونٹرائزڈ ٹینٹ(موسم سرما کے خیمے)، فوڈ پیکس،…