اہم ترین

بھارت کی اشتعال انگیزی کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔

وزیراطلاعات گلگت بلتستان ایمان شاہ کی اہم پریس کانفرنس

*محکمہ اطلاعات گلگت بلتستان*
گلگت ؛ وزیر اطلاعات گلگت بلتستان نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارت کی غلط فہمی کو دور کیا جائے گا۔ انڈیا سے غلطی کا جو شبہ تھا وہ کر بیٹھا اب اپنی تباہی کے لئے تیار رہے ۔ انہوں نے کہا اپریشن سوندور کے نام پر پاکستان کی سالمیت کو چیلینج کرتے ہوئے بھارت نےپاکستانی شہروں پر اپنی سرحد سے حملہ کیا جس سے 26 پاکستانی شہری شہید ہوگئے اور 46 زخمی ہوئے۔ پاکستانی ریاست کی خواہش تھی کی جنگی ماحول سے خطے کا امن تباہ نہ ہو۔ مگر سالمیت کو چیلینجز کرنے کے بعد پاکستان نے جوابی کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی فوج کے 6 مہار بٹالین ہیڈکوارٹرز اور 5 رافیل طیاروں کو مار گرایا جو کہ بھارتی میڈیا نے اعتراف کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھی بھارتی چیک پوسٹوں کو بھاری نقصان پہنچایا اور بھارتی ا…

شیرین کریم

شیرین کریم کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے وہ ایک فری لانس صحافی ہیں جو مختلف لوکل ،نیشنل اور انٹرنیشنل اداروں کے ساتھ رپورٹنگ کرتی ہیں ۔ شیرین کریم فیچر سٹوریز ، بلاگ اور کالم بھی لکھتی ہیں وہ ایک وی لاگر بھی ہیں اور مختلف موضوعات خاص کر خواتین کے مسائل ,جنڈر بیسڈ وائلنس سمیت عوامی مسائل ،موسمیاتی تبدیلی اور دیگر مسائل پر اکثر لکھتی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button