
چلاس
شتیال سمر نالہ سے داسو تک سلائیڈنگ کے باعث شاہراہِ قراقرم دو جگہوں پر۔ گزشتہ رات سے بلاک ہے۔۔۔
شاہراہِ قراقرم بلاک ہونے سے سینکڑوں مسافر پھنس چکے ہیں ..
مسافروں میں بچے خواتین بزرگ شہری بھی شامل ہیں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اوپر سے لینڈ سلائنڈنگ ہونے کی وجہ سے روڈ بحالی کے کام میں مشکلات کا سامنا ہے۔۔۔
پولیس کے مطابق مزید لینڈ سلائڈنگ کا خطرہ ہے بارش بھی جاری ہے عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے اجتناب کرے گلگت راولپنڈی جانے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے