لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہِ قراقرم بلاک
چلاس شتیال سمر نالہ سے داسو تک سلائیڈنگ کے باعث شاہراہِ قراقرم دو جگہوں پر۔ گزشتہ رات سے بلاک ہے۔۔۔ شاہراہِ قراقرم بلاک ہونے سے سینکڑوں مسافر پھنس چکے ہیں…