دیامر گوہر آباد میں خاتون ہیلتھ ورکر سے جنسی زیادتی کی کوشش، مزاحمت پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا
گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے گوہر آباد کے گاؤں "دران داس” میںں سرکاری ہسپتال میں کام کرنے والی خاتون ہیلتھ ورکر کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کا…